منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

اہم ادارے نے اپنے افسران و ملازمین کو عیدالفطر پر بونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،ایک بنیادی تنخواہ بطور بونس دی جائیگی،تفصیلات جاری

datetime 11  جون‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) اہم ادارے نے اپنے افسران و ملازمین کو عیدالفطر پر بونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،ایک بنیادی تنخواہ بطور بونس دی جائیگی،تفصیلات کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں عیدالفطر پر بونس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، دوروزقبل بورڈآف

ڈائریکٹرز نے بونس کی منظوری دی تھی۔بتایا گیا ہے کہ عیدالفطر پر لیسکو افسران و ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ بطور بونس دی جائیگی۔کنٹریکٹ پرتعینات ملازمین65 فیصد تنخواہ لے سکیں گے۔6 ماہ سیکم عرصہ والوں کوبھی بونس نہیں ملے گا۔ ڈیلی ویجزملازمین کوبھی بونس دیاجائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…