کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا، بینک کتنے دن اور کن تاریخوں کو بند رہیں گے، تفصیلات جاری،تفصیلات کے مطابق
سٹیٹ بینک آف پاکستان 15 تا 18 جون 2018 (جمعہ، ہفتہ، اتوار اور پیر)کو عیدالفطر کے موقع پر بند رہے گا۔ اسی مناسبت سے دیگر بینک بھی اپنی تعطیلات کریں گے۔