منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے آبائی حلقے کا ایسا گائوںجہاں کے لوگ میتیں دفنانے سے پہلے ایساکام کرنے پر مجبور ہیں کہ جان کر روٹی، کپڑا ور مکان کا نعرہ لگانے والے شرم کے مارے منہ چھپانے پر مجبور ہو جائینگے

datetime 12  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرا چی (نیوز ڈیسک)لاڑکانہ میں ذوالفقارعلی بھٹو کے آبائی علاقے گڑھی خدا بخش کا قریبی گاں بنیادی سہولیات سے محروم ہے،لاڑکانہ کے نزدیکی گاں حمیرشرمیں پل نہ ہونے کے باعث میتوں کو ہاتھوں میں اٹھا کر پانی سے گذارنے پرلوگ مجبورہیں۔ سعدو شاخ پر پل نہ ہونے کے

باعث ایک میت کو بیچ پانی میں سے گزارنے کے مناظر سامنے آگئے۔یہ علاقہ کئی برس سے پیپلزپارٹی کا رہا لیکن یہاں ایک پل تک تعمیر نہیں کی کیاجاسکا۔اہل علاقہ نے انتخا بی امیدواروں سے شکوہ کیاہے کہ کب تک اس اندازمیں پیاروں کی میتیں قبرستان لے جانیکاعمل جاری رہے گا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…