پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس عارضی معطلی کے بعد بحال
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کی سروس اچانک معطل ہونے کے ایک گھنٹے کے اندر بحال گئی ۔برطانوی نشریاتی ادارے نیوز ویک نے اپنی خبر میں کئی صارفین کی جانب سے کی جانے والی پوسٹس کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ سماجی رابطوں… Continue 23reading پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹوئٹر سروس عارضی معطلی کے بعد بحال