لاڈلے کو ہر روز استثنیٰ مل جاتا ہے ٗ بیمار اہلیہ کیلئے استثنیٰ نہیں ملتا ٗمریم اورنگزیب
اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملے کرنے والے لاڈے کو ہر روز استثنیٰ مل جاتا ہے لیکن دوسری طرف نواز شریف جو ہر روز احتساب عدالت پیش ہوتے ہیں انہیں بیمار اہلیہ کی عیادت کیلئے استثنیٰ نہیں… Continue 23reading لاڈلے کو ہر روز استثنیٰ مل جاتا ہے ٗ بیمار اہلیہ کیلئے استثنیٰ نہیں ملتا ٗمریم اورنگزیب