حامد میر ’’جیو‘‘ سے کتنی تنخواہ لے رہے ہیں؟ اینکر پرسن کے بتانے سے گریز پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے تنخواہ بتا دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملازمین کو تین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی، چیف جسٹس آف پاکستان نے حامد میر کی شکایت پر جیونیوز کے مالک میر شکیل الرحمان کو سپریم کورٹ طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جیو ملازمین کو تین ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے معاملے کی سماعت ہوئی، سماعت… Continue 23reading حامد میر ’’جیو‘‘ سے کتنی تنخواہ لے رہے ہیں؟ اینکر پرسن کے بتانے سے گریز پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے تنخواہ بتا دی