سابق وزیراعظم نوازشریف کی 21 اپریل کو طلبی کا نوٹس ،نیب کے اہلکار جاتی امراء محل پہنچے تو ان کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ حیرت انگیز صورتحال
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی 21 اپریل کو طلبی کا نوٹس جاتی امراء میں وصول کرادیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نوازشریف پر بطور وزیراعظم جاتی امراء کی سڑک چوڑی کرانے کا الزام ہے اور نیب نے انہیں اختیارات کے ناجائز استعمال پر 21 اپریل کو طلب کر رکھا… Continue 23reading سابق وزیراعظم نوازشریف کی 21 اپریل کو طلبی کا نوٹس ،نیب کے اہلکار جاتی امراء محل پہنچے تو ان کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟ حیرت انگیز صورتحال