اتوار‬‮ ، 25 جنوری‬‮ 2026 

مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی، شہروں کے نام جاری

datetime 10  جون‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا،اتوار کوصوبے کے مختلف علاقوں ملم جبہ،سیدوشریف،کوہاٹ،کالام،دیر،بنوں میں بارش ہوئی ،بارش سے گرمی کازور ٹوٹ گیا اورموسم انتہائی خوشگوار ہوگیا،بارش اورٹھنڈی ہواؤں سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے،کرک،کوہاٹ

،اورصوبے کے دیگر اضلاع میں بھی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ اور ہزارہ ڈویڑن اور فاٹا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے جس کے ساتھ موسم خوشگوار ہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تہران میں کیا دیکھا (سوم)


مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…