جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

صدر ممنون حسین اورروسی صدر ولادی میرپوٹن کے درمیان ملاقات،اہم فیصلے کرلئے گئے

datetime 10  جون‬‮  2018 |

بیجنگ (این این آئی)صدر مملکت ممنون حسین نے روس کے صدر ولادمیر پوٹن سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان تجارت ، توانائی ، سیکورٹی ، ثقافت تعلیم کے شعبوں میں تعاون اور عوامی روابط بڑھانے پر اتفاق ہوا۔اتوار کو صدر مملکت ممنون حسین نے

روس کے صدر ولادمیر پوٹن سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان تجارت ، توانائی ، سیکورٹی ، ثقافت تعلیم کے شعبوں میں تعاون اور عوامی روابط بڑھانے پر اتفاق ہوا۔ ملاقات کے دور ان دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف امور زیر غور آئے ۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…