منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

میاں نواز شریف نے چوہدری نثار علی خان کو ٹکٹ دینے سے انکار کر دیا چوہدری نثار علی خان نے لیگی قیادت کو کیا جواب دیا؟ تہلکہ خیز خبر

datetime 9  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر چوہدری نثار گزارش کریں گے تو انہیں ٹکٹ دیا جائے گا، میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار کو ٹکٹ نہ دیا جائے جبکہ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انہیں ٹکٹ دیا جائے، اس حوالے سے چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ وہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو ٹکٹ کے لیے نہیں کہیں گے

اور اگر ن لیگ نے ٹکٹ نہ دیا تو وہ آزاد الیکشن لڑیں گے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما چوہدری نثار علی خان کو ٹکٹ دینے کے حق میں پارٹی کے کئی رہنما ہیں جبکہ ایک بڑی تعداد ان کے خلاف بھی ہے۔ نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ اب چوہدری نثار کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ ن لیگ کی قیادت نے کرنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…