اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

دھرنا دو ۔۔۔ٹکٹ لو پی ٹی آئی کا بڑا یو ٹرین ۔۔۔بنی گالہ میں احتجاج کرنے والوں کو ٹکٹ جاری

datetime 9  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی)حلقہ این اے 59میں ٹکٹ سے محروم اجمل صابر نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ، ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ ہمارا سروے آپ کے خلاف آیا تھا اس لیے آپ کو ٹکٹ نہیں دیا دیا جس پر اجمل صابر نے مؤقف اختیار کیا کہ میرے حلقے میں جعلی سروے کرایا گیا اکثریت میرے ساتھ ہے ۔ہفتہ کو نجی ٹی وی کے مطابق

حلقہ این اے 59میں ٹکٹ سے محروم اجمل صابرکی تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات ہوئی ۔ملاقات کے بعد اجمل صابر نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا جس کے بعد کارکن واپس لوٹ گئے ۔ ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ ہمارا سروے آپ کے خلاف آیا تھا اس لیے آپ کو ٹکٹ نہیں دیا دیا جس پر اجمل صابر نے مؤقف اختیار کیا کہ میرے حلقے میں جعلی سروے کرایا گیا اکثریت میرے ساتھ ہے ۔ ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر تحریک انصاف کا ایک اور یوٹرن،این اے 59 سے اجمل صابر کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔ سروے کے نتائج کو ٹکٹ نہ دینے کی وجہ بتا کر ٹکٹ روکا گیا بعد میں اجمل صابر سے عمران خان نے ملاقات کے بعد ٹکٹ جاری کر دیا۔ اجمل صابر کے حامیوں نے بنی گالہ کے سامنے احتجاج ختم کر دیا۔حلقہ این اے 59میں ٹکٹ سے محروم اجمل صابر نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے بعد دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا ، ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ ہمارا سروے آپ کے خلاف آیا تھا اس لیے آپ کو ٹکٹ نہیں دیا دیا جس پر اجمل صابر نے مؤقف اختیار کیا کہ میرے حلقے میں جعلی سروے کرایا گیا اکثریت میرے ساتھ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…