رمضان المبارک کے پہلے ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کرکے ہوش ہی اُڑادیئے
کراچی (این این آئی)تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آج(جمعرات) سے شہر میں شدید گرمی کی پیشگوئی کرتے ہوئے درجہ حرارت41 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کی پیشگوئی کی ہے۔رمضان المبارک کی آمد سے قبل کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے اور محکمہ موسمیات نے ماہ صیام کا پہلا ہفتہ شدید گرم… Continue 23reading رمضان المبارک کے پہلے ہفتے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے انتہائی تشویشناک پیش گوئی کرکے ہوش ہی اُڑادیئے