ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

بلاولبھٹوزرداری پارٹی کی قیادت اور پارٹی امور چلانے کے علاوہ کون کون سے کاروبار کرتے ہیں؟کاغذات نامزدگی میں حیرت انگیزتفصیلات سامنے آگئیں

datetime 13  جون‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری پارٹی کی قیادت اور پارٹی امور چلانے کے علاوہ زمین داری بھی کرتے ہیں جبکہ فشنگ اور شوگر انڈسٹری سے بھی وابستہ ہیں۔ یہ بات بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے لیے جمع کرائے

گئے کاغذات نامزدگی میں بتائی ہے۔دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ بلاول بھٹو زمین داری کے علاقہ ماہی پروری میں بھی دلچسپی لیتے ہیں اور چینی کی صنعت سے بھی جڑے ہوئے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری اپنے زیر تصرف رقبے پر مختلف اجناس اگاتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…