ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 6سو میگا واٹ تک پہنچ گیا

datetime 27  مئی‬‮  2018

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 6سو میگا واٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد (آئی این پی) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 6سو میگا واٹ تک پہنچ گیا‘ بجلی کی طلب 22 ہزار 4 سو میگا واٹ جبکہ پیدوار 17 ہزار 8 سو میگا واٹ ہے۔ اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق بجلی کا شارٹ فال چار ہزار چھ سو میگا واٹ… Continue 23reading ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 6سو میگا واٹ تک پہنچ گیا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

datetime 27  مئی‬‮  2018

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد (آئی این پی) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے علاوہ مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژ ن، بالائی پنجاب،، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پرہلکی… Continue 23reading محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

علی جہانگیر صدیقی متنازعہ شخصیت ہیں ٗ نئی حکومت اقتدار میں آکر اپنا سفیر مقرر کرے گی ٗ شیری رحمن

datetime 27  مئی‬‮  2018

علی جہانگیر صدیقی متنازعہ شخصیت ہیں ٗ نئی حکومت اقتدار میں آکر اپنا سفیر مقرر کرے گی ٗ شیری رحمن

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزیرہنما ٗسینٹ میں قائدحزب اختلافات شیری رحمان نے کہا ہے کہ امریکہ میں تعینات علی جہانگیر صدیقی ایک متنازعہ شخصیت ہیں ٗنئی حکومت اقتدار میں آکر اپنا سفیر مقرر کرے گی ۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ علی جہانگیر صدیقی پراختلافات ہیں اور حکومت کے ختم ہونے میں… Continue 23reading علی جہانگیر صدیقی متنازعہ شخصیت ہیں ٗ نئی حکومت اقتدار میں آکر اپنا سفیر مقرر کرے گی ٗ شیری رحمن

علی جہانگیر صدیقی 29 مئی سے امریکہ میں پاکستانی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

datetime 27  مئی‬‮  2018

علی جہانگیر صدیقی 29 مئی سے امریکہ میں پاکستانی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

واشنگٹن(این این آئی)علی جہانگیر صدیقی امریکہ میں پاکستانی سفیر کی حیثیت سے 29 مئی کو اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔واشنگٹن میں رخصت ہونے والے پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری سے قلمدان لینے کے بعد علی جہانگیر صدیقی امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں اپنے دستاویزات جمع کرائیں گے۔واضح رہے کہ اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پہلے ہی علی جہانگیر… Continue 23reading علی جہانگیر صدیقی 29 مئی سے امریکہ میں پاکستانی سفیر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

آج کی دھماکہ خیز خبر۔۔چوہدری نثار اور عمران خان میں معاملات طے پا گئے،پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد کونسا بڑا عہدہ اور حکومتی ذمہ داری دی جائیگی، فیصلہ کر لیا گیا

datetime 27  مئی‬‮  2018

آج کی دھماکہ خیز خبر۔۔چوہدری نثار اور عمران خان میں معاملات طے پا گئے،پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد کونسا بڑا عہدہ اور حکومتی ذمہ داری دی جائیگی، فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سہیل وڑائچ کے انکشاف نے ہلچل مچا دی۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان مفاہمت موجود ہے اور یہ مفاہت پچھلے کئی سال… Continue 23reading آج کی دھماکہ خیز خبر۔۔چوہدری نثار اور عمران خان میں معاملات طے پا گئے،پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد کونسا بڑا عہدہ اور حکومتی ذمہ داری دی جائیگی، فیصلہ کر لیا گیا

کپتان کی تباہ کن اننگز جاری، مسلم لیگ ن کا بڑا نام عمران خان کی ٹیم میں شامل ، بنی گالہ میں جشن کا سماں

datetime 27  مئی‬‮  2018

کپتان کی تباہ کن اننگز جاری، مسلم لیگ ن کا بڑا نام عمران خان کی ٹیم میں شامل ، بنی گالہ میں جشن کا سماں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیاسی وفاداریاں بدلنے والے دھڑا دھڑ تحریک انصاف کا رخ کر رہے ہیں۔ 100سے زائد سیاستدان تحریک انصاف میں اب تک شامل ہو چکے ہیں اور کپتان کی اننگز تاحال جاری ہے۔ تبدیلی کے سونامی نے سیاسی میدان میں ہلچل مچا رکھی ہے اور پیپلزپارٹی اور ن لیگ جیسی بڑی اور مضبوط جماعتیں… Continue 23reading کپتان کی تباہ کن اننگز جاری، مسلم لیگ ن کا بڑا نام عمران خان کی ٹیم میں شامل ، بنی گالہ میں جشن کا سماں

کراچی میں ہیٹ ویوکی نئی وارننگ،شہریوں کو 3 روز تک محتاط رہنے کی ہدایت

datetime 27  مئی‬‮  2018

کراچی میں ہیٹ ویوکی نئی وارننگ،شہریوں کو 3 روز تک محتاط رہنے کی ہدایت

کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں ہیٹ ویوکی نئی وارننگ جاری کرتے ہوئے شہریوں کواگلے تین روز تک محتاط رہنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ گلے تین روز تک درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا، شہری صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک غیر ضروری… Continue 23reading کراچی میں ہیٹ ویوکی نئی وارننگ،شہریوں کو 3 روز تک محتاط رہنے کی ہدایت

پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا،کالعدم تنظیم کے خفیہ اڈے پر حساس ادارے کی بروقت کارروائی ،دہشتگردی کی خونریز کارروائیوں میں ملوث 6خطرناک دہشتگرد ہلاک، حساس مقامات کے نقشے اور کیا کچھ برآمد کر لیا گیا

datetime 27  مئی‬‮  2018

پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا،کالعدم تنظیم کے خفیہ اڈے پر حساس ادارے کی بروقت کارروائی ،دہشتگردی کی خونریز کارروائیوں میں ملوث 6خطرناک دہشتگرد ہلاک، حساس مقامات کے نقشے اور کیا کچھ برآمد کر لیا گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا،گجرات کے علاقے میں کالعدم تنظیم کے اڈے پر سی ٹی ڈی کی بروقت کارروائی، 6دہشتگرد ہلاک، دو خود کش جیکٹس ،پانچ دستی بم اور ڈیٹو نیٹر، حساس مقامات کے نقشے برآمد۔ تفصیلات کے مطابق کائونٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )نے گجرات کے علاقے میں کالعدم… Continue 23reading پاکستان بڑی تباہی سے بچ گیا،کالعدم تنظیم کے خفیہ اڈے پر حساس ادارے کی بروقت کارروائی ،دہشتگردی کی خونریز کارروائیوں میں ملوث 6خطرناک دہشتگرد ہلاک، حساس مقامات کے نقشے اور کیا کچھ برآمد کر لیا گیا

پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس 31مئی سے طلب کر لئے

datetime 27  مئی‬‮  2018

پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس 31مئی سے طلب کر لئے

لاہور (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس 31مئی سے طلب کرلئے ہیں‘ اجلاس میں حتمی امیدواروں کا اعلان کیا جائے گا۔ اتوار کو ترجمان پی ٹی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے پی… Continue 23reading پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے پارلیمانی بورڈ کے اجلاس 31مئی سے طلب کر لئے