عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی آج سے جمع کرائے جائیں گے
اسلام آباد( آئی این پی) عام انتخابات 2018کے لئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی ( آج) سے جمع کرائے جائیں گے ، جبکہ 25سے30ہزار امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے کا امکان ہے، مسلم لیگ (ن) سمیت کئی جماعتوں کے امیداواروں نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات… Continue 23reading عام انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی آج سے جمع کرائے جائیں گے







































