منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

چوہدری نثار کے پاس شریف خاندان کے کون کونسے راز ہیں، سابق وزیر داخلہ کے بیان کے بعد پرویز الٰہی بھی میدان میں آگئے، کیا اشارہ دے دیا

datetime 13  جون‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی ) پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ چودھری نثارایک سینئرسیاستدان ہیں، و ہی بتاسکتے ہیں کے ان کے پاس کیارازہیں؟ہماری پنجاب میں پی ٹی آئی سے سیٹ ٹوسیٹ ایڈجسٹمنٹ ہے، عوام الیکشن میں کارکردگی کی بناپرووٹ دیں، الیکشن کے روزملک کابیڑہ غرق کرنیوالوں کوبھگائیں گے۔ بدھ کو میڈیا سے گفتگو میں مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویزالہی کا کہناتھا کہ لوڈشیڈنگ،مہنگائی

اوربیروزگاری انتہا کوچھورہی ہے اس کی وجہ سے لوگ خودکشی کررہے ہیں،مہنگائی نے غریب عوام کی کمرتوڑدی۔انہوں نے کہا کہ چودھری نثارایک سینئرسیاستدان ہیں وہ ہی بتاسکتے ہیں کے ان کے پاس کیارازہیں؟ہماری پنجاب میں پی ٹی آئی سے سیٹ ٹوسیٹ ایڈجسٹمنٹ ہے جبکہ سندھ میں جی ڈی اے کیساتھ الائنس ہے۔پرویزالہی نے کہا کہ عوام الیکشن میں کارکردگی کی بناپرووٹ دیں، الیکشن کے روزملک کابیڑہ غرق کرنیوالوں کوبھگائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…