پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

’’ ووٹ کو عزت دینے کیساتھ ورکروں کو بھی عزت دی جائے‘‘ ٹکٹ سے محروم ن لیگی خواتین نے عیدکہاں گزارنے کااعلان کردیا؟شہبازشریف کیلئے پریشان کن صورتحال

datetime 13  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن 2018ء کیلئے ٹکٹوں سے محروم پاکستان مسلم لیگ ن کی خواتین کارکنوں نے عیدالفطر ن لیگ سیکرٹریٹ کے باہر گزارنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے قبل وہ عیدالفطر نواز شریف اور شہباز شریف کیلئے جیلوں میں گزاری تھیں آئندہ وہ عیدالفطر مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ کے باہر بیٹھ کر گزاریں گی ان خیالات کااظہار انہوں نے پاکستان مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ کے باہر ٹکٹوں کی تقسیم کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے کیا۔

ن لیگی ناراض خواتین کے احتجاج کا گزشتہ روز دوسرا دن تھا ان خواتین میں مسلم لیگ سیکرٹریٹ کے باہر نعرے بازی کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ووٹ کو عزت دینے کے ساتھ ساتھ ورکروں کو بھی عزت دی جائے مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ کسی سے بات نہیں کرینگی شہباز شریف پارٹی سیکرٹریٹ سے باہر نکل کر ان سے ملاقات کریں انہوں نے کہا کہ وہ 35 سال سے ن لیگ کا ساتھ دے رہی ہیں ان کا ہمارے ساتھ سلوک قابل قبول نہیں ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…