پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت میں جارحانہ پوسچر ڈیزاین کا نوٹس لینے کا مطالبہ
اسلام آباد (آئی این پی ) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو ہمارے ہمسایہ میں جارحانہ پوسچر ڈیزاین کا نوٹس لینا چاہیے،بھارتی قابض افواج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید 4 نہتے کشمیریوں کو شہید کر دیا،بھارتی قابض افواج کٹھوعہ واقعہ کے ذمہ داران کے حق میں ریلیاں… Continue 23reading پاکستان کا عالمی برادری سے بھارت میں جارحانہ پوسچر ڈیزاین کا نوٹس لینے کا مطالبہ