ہفتہ‬‮ ، 25 اکتوبر‬‮ 2025 

’’ یہ دن بھی آنے تھے ‘‘ ن لیگ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا، پنجاب کے اہم ترین شہر سے ایک امیدوار بھی نہیں مل سکا،شہر سے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

datetime 12  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

جھنگ(نیوزڈیسک)’’ یہ دن بھی آنے تھے ‘‘ ن لیگ کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا، پنجاب کے اہم ترین شہر سے ایک امیدوار بھی نہیں مل سکا،شہر سے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ ، تفصیلات کے مطابق جھنگ پاکستا ن کا ایسا شہر ہے

جہاں کا کوئی بھی شہری ن لیگ کو ووٹ نہیں دے گا۔انتخابی شیڈول کا اعلان ہوتے ہی ملک بھر میں سیاسی جماعتوں نے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے اور کاغذات نامزدگی بھی جمع کرادیئے گئے ہیں ایسے میں ایک چونکا دینے والی خبر بھی سامنے آچکی ہے کہ پنجاب کے شہر جھنگ سے مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے حصول کیلئے کسی بھی امیدوار نے درخواست نہیں دی ہے اس طرح اب جھنگ میں مسلم لیگ ن کا کوئی بھی امیدار نہیں ہو گا اور جھنگ کے شہری شیر کے نشان پر مہر نہیں لگا سکیں گے۔واضح رہے کہ جھنگ میں قومی اسمبلی کی تین اور صوبائی اسمبلی کی سات نشستیں ہیں۔حیران کن طور پر ن لیگ کے ضلعی صدر اور سابق ایم پی اے خالد غنی سابق وفاقی وزیر شیخ وقاص اکرم سمیت دیگر سابق اراکین اسمبلی اپنی جماعت کے ٹکٹ کی بجائے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ختم نبوت کے حوالے سے قانون سازی کی وجہ سے جھنگ شہر اور گرد و نواح میں ن لیگ کے خلاف شدید غم و غصہ پایاجاتا ہے جس کے باعث کوئی ن لیگ کے ٹکٹ سے الیکشن لڑنے کو تیار نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…