فیصل واڈا کی جانب سے اخلاق باختہ اور تضحیک آمیز گفتگو اور عدلیہ مخالف مواد نشر کرنے پر دو نجی ٹی وی چینلز پھنس گئے،بڑا حکم جاری
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے ڈان نیوز، چینل 24 اور نیوز ون کو تنبیہ اور اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری کردیئے ہیں ۔ ڈان نیوز کو حالات حاضرہ کے پروگرام’دو رائے‘ میں میزبان اسد رحیم خان کی طرف سے اعلیٰ عدلیہ کیخلاف توہین آمیز تجزیہ کرنے پر اظہار… Continue 23reading فیصل واڈا کی جانب سے اخلاق باختہ اور تضحیک آمیز گفتگو اور عدلیہ مخالف مواد نشر کرنے پر دو نجی ٹی وی چینلز پھنس گئے،بڑا حکم جاری