پاکستان کا وہ چیف جسٹس جو دو کمروں کےمعمولی گھر میں رہتا تھا نواز شریف اس کی جگہ لاہور ہائیکورٹ میں کسے تعینات کرنا چاہتے تھے؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری شجاعت حسین اپنی کتاب سچ تو یہ ہے میں انکشاف کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ میاں نواز شریف 1988ءمیں لاہور ہائی کورٹ میں اپنی مرضی کا چیف جسٹس لگوانا چاہتے تھے‘ میں نے وزیراعظم کو مشورہ دیا آپ سینئر ترین جج کو چیف لگا دیں‘ محمد خان جونیجو نے میری بات مان… Continue 23reading پاکستان کا وہ چیف جسٹس جو دو کمروں کےمعمولی گھر میں رہتا تھا نواز شریف اس کی جگہ لاہور ہائیکورٹ میں کسے تعینات کرنا چاہتے تھے؟