الیکشن 2018ء،پاکستان میں عام انتخابات کس مہینے اور کس تاریخ کو ہونگے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے صوبائی چیف سیکرٹریز کو عام انتخابات 2018 کے لئے پولنگ اسٹیشنزپر بروقت سہولیات فراہم کر نے کی ہدایت کر دی ، جبکہ چیف سیکرٹریز نے حساس پولنگ سٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کر نے کی یقین دہانی کرا دی ۔ تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading الیکشن 2018ء،پاکستان میں عام انتخابات کس مہینے اور کس تاریخ کو ہونگے؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں