ریلوے پولیس ملازم نے ٹرین کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی،بم کو ہٹانے کی کوشش میں خود بری طرح زخمی ہوگیا،ہسپتال منتقل
نواب شاہ(آئی این پی )کراچی سے پنجاب جانے والی پاکستان ایکسپریس کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش ناکام ،لنڈو ریلوے اسٹیشن کے قریب اپ ریلوے ٹریک پر نصب دیسی ساختہ بارودی مواد دھماکے سے پھٹ گیا،ریلوے ملازم اقبال زرداری زخمی،تفصیلات کے مطابق لنڈو ریلوے ٹریک اسٹیشن کے قریب 272نائٹیکل میل اپ ریلوے ٹریک… Continue 23reading ریلوے پولیس ملازم نے ٹرین کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش ناکام بنا دی،بم کو ہٹانے کی کوشش میں خود بری طرح زخمی ہوگیا،ہسپتال منتقل







































