بدھ‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2025 

تحریک انصاف کا(ن) لیگ کے مقابلے میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ ،عمران خان نے حیرت انگیز فیصلہ کرلیا

datetime 14  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی جانب سے لاہور کے مختلف حلقوں میں انتخابی مہم کے سلسلہ میں طوفانی دوروں اور 13جولائی کی ریلی کے بعد سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ، عمران خان دو روز لاہور میں قیام کرکے 16 سے زائد مقامات پر خطابات کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی قیادت

کی جانب سے بھرپور انتخابی سر گرمیوں کے بعد لاہور پر فوکس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ عمران خان 18اور 19جولائی کو لاہور میں قیام کر کے بھرپور انتخابی سر گرمیاں کریں گے ۔ عمران خان لاہور کے مختلف حلقوں میں16مقامات پر اجتماعات سے خطاب کریں گے ۔ بتایا گیا ہے کہ عمران خان کو ریلی کی صورت میں لے جایا جائے گا جس کا روٹ روٹ طے کرنے کیلئے مشاورت جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…