بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی

datetime 14  جولائی  2018 |

اسلام آباد/لاہور(نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ ڈے پر موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق الیکشن ڈے پر پولنگ اسٹیشن کے اندر ہو گا۔ووٹر کو بھی پولنگ اسٹیشن کے اندر موبائل فون لے جانے کی اجازت نہیں

ہوگی۔پولنگ اسٹیشن پر تعینات عملہ موبائل فون بند رکھنے کا پابند ہوگا۔پولنگ اسٹیشن پر صرف پریزائیڈنگ آفیسر کوموبائل فون کھلا رکھنے کی اجازت ہوگی۔چیف الیکشن کمیشن نے تمام صوبائی چیف سیکرٹریز اور صوبائی چیف الیکشن کمشنرز کو مراسلہ جاری کر دیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…