این اے 53اور54میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ ،اختلافات کھل کر سامنے آگئے
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی دارالحکومت کے حلقہ این اے 53اور54میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹوں کی تقسیم پر مقامی قیادت اوربلدیاتی نمائندوں کے انجم عقیل خان کے ساتھ اختلافات کھل کر سامنے آگئے۔مقامی قیادت اور(ن)لیگ کے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے این اے 54سے مسلم لیگ (ن) کے ممکنا امیدوارانجم عقیل خان کی کھل کر… Continue 23reading این اے 53اور54میں مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹوں کی تقسیم کا معاملہ ،اختلافات کھل کر سامنے آگئے







































