فوری طور پر انہیں گرادو ، چیف جسٹس پاکستان نے حکم جاری کردیا، حکام کی دوڑیں لگوادیں
کراچی (این این آئی)چیف جسٹس پاکستان نے شارع فیصل سمیت تمام شاہراہوں سے اشتہاری دیواروں کو گرانے کا حکم جاری کردیا۔ہفتہ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں شہر میں اشتہاری دیواریں بنانے سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ شہر بھر خصوصا کنٹونمنٹ بورڈز میں… Continue 23reading فوری طور پر انہیں گرادو ، چیف جسٹس پاکستان نے حکم جاری کردیا، حکام کی دوڑیں لگوادیں







































