چین اور پاکستان نے ثقافتی تبادلوں اور تعاون کے فروغ کے لیے زبردست کوششیں کی ہیں،چینی سفیر
اسلام آباد(آئی این پی)چین اپنے سینما گھروں کو پاکستانی فلموں کی درآمد،چینی فلمی فیسٹیولوں میں پاکستانی فلمیں متعارف کرانے اور فلمی وٹیلی ویژن پروگراموں کی مشترکہ تیاری کے لیے دونوں ممالک کی فلمی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے سمیتآرٹ وثقافتی شعبے میں پاکستان کے ساتھ مزید تعاون کے لیے اقدامات کرے گا۔ یہ… Continue 23reading چین اور پاکستان نے ثقافتی تبادلوں اور تعاون کے فروغ کے لیے زبردست کوششیں کی ہیں،چینی سفیر







































