ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

قید کے دوران مریم نوازکیا کام کریں گی اور دیگر قیدیوں کو کیا چیز سکھائیں اور پڑھائیں گی ؟ ایسی خبرآگئی کہ تحریک انصاف کے کارکنان حیران رہ جائیں گے

datetime 15  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جیل میں دوران قید درس و تدریس کا کام کریں گی ۔ باوثوق ذرائع کے مطابق مریم نواز دوران قید  جیل میں پہلے سے قائم شعبہ درس و تدریس سے منسلک ہو نگی اور وہاں وہ دیگر قیدیوں کو تعلیم کے ساتھ ساتھ سیاسیات کی بھی بطور ٹیچر فرائض انجام دیں گی جبکہ دوسری جانب انہوں نے قید کی سخت زندگی کو آسان کرنے کیلئے

انہوں نے ملکی و غیر ملکی سیاسی شخصیات کی کتابیں بھی منگوائی ہیں جن میں نیلسن منڈیلا، بے نظیر بھٹو کتابیں قابل ذکر ہیں ۔ اس حوالے سے انہوں نے کتب کی ایک فہرست بھی تیار کی ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل مریم نواز نے جیل میں بی کلاس لینے سے انکار کر دیا تھا اور انہوں نے سوشل میڈیا کو ایک تحریر بھی بھیجی تھی جو سوشل میڈیا کی زینب بنی رہی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…