جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

” عمران خان کون لیگ کیخلاف کونسا کام نہیں کرنا چاہیے تھا ؟ تحریک انصاف کی خاتون رہنما کپتان کیخلاف کھل کر سامنے آ گئیں، کیا کچھ کہہ دیا

datetime 15  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک انصاف کی رہنمااور این اے 125سے امیدوار رکن اسمبلی یاسمین راشد نے ن لیگ کے ووٹرز کو گدھا کہنے پر عمران خان کے بیان پر کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو ووٹرز کیلئے یہ الفاظ نہیں استعمال کرنے چاہیے تھے یہ مناسب الفاظ نہیں ہیں ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق عمران خان نے ایک جلسے میں نواز شریف کا استقبال کرنے والے

لیگی کارکنوں کیلئے گدھے کا لفظ استعما ل کیا تھا جسے ن لیگی رہنمائوں نے کافی تنقید کا نشانہ بنایا ۔ تاہم ابھی تازہ ترین بیان میں تحریک انصاف کی رہنما یاسمین راشد نے عمران خان کے الفاظ پر کہا ہے کہ انہیں ووٹرز کیلئے ایسے الفاظ نہیں استعمال کرنے چاہیے کیونکہ یہ مناسب نہیں ہیں ۔ ان کا کہناتھا کہ انسان کی طرف سے کئی دفعہ جذبات میں آ کر ایسی بات نکل جاتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…