اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ریحام خان کی کتاب، ناجائز بچے اورنواز شریف کے جیل جانے پر جشن ،کل عمران خان کے ساتھ کل کیاہونیوالا ہے؟ واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ،سنسنی خیز انکشافات

datetime 15  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 2018 کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے بڑے حریف ہیں ، انہیں نواز شریف کے جیل جانے پر خوشی نہیں منانی چاہیے ، آج نواز شریف ہے تو کل اس جگہ پر خان بھی ہو سکتا ہے ۔

ہفتہ کو اپنی رپورٹ میں واشنگٹن پوسٹ نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابات میں چند دن باقی رہ گئے ہیں جب کہ ان دنوں سابق وزیر اعظم کو جیل ہو گئی ہے ۔ تاہم عمران خان ان انتخابات میں ان کے سب سے بڑے مخالف ہیں ۔ رپورٹ کے مطابق گو کہ نواز شریف جیل چلے گئے ہیں لیکن عمران خان کو ان کے جیل جانے پر خوشی نہیں منانی چاہیے ۔ عمران خان کرکٹ سے سیاست میں آنے والے شخص ہیں ۔ انہوں نے نواز شریف کے حامیوں کو گدھا بھی قرار دے دیا ۔ عمران خان نے اپنی سابقہ بیوی ریحام خان کی کتاب کو بھی مسترد کر دیا اور جنسی ہراسگی کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچوں کو بھی تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان سب کچھ بھول رہے ہیں جو ماضی میں کہتے آئے ہیں ۔ آج اگر اس جگہ پر نواز شریف ہیں تو کل عمران خان بھی ہو سکتے ہیں ۔  واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 2018 کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کے بڑے حریف ہیں ، انہیں نواز شریف کے جیل جانے پر خوشی نہیں منانی چاہیے ، آج نواز شریف ہے تو کل اس جگہ پر خان بھی ہو سکتا ہے ۔ ہفتہ کو اپنی رپورٹ میں واشنگٹن پوسٹ نے کہا ہے کہ 2018 کے انتخابات میں چند دن باقی رہ گئے ہیں جب کہ ان دنوں سابق وزیر اعظم کو جیل ہو گئی ہے ۔ تاہم عمران خان ان انتخابات میں ان کے سب سے بڑے مخالف ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…