الیکشن کمیشن نے و اجبات کی عدم ادائیگی پرسینیٹر مرزا محمد آفریدی کو نااہل قرار د یدیا
اسلام آباد( آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے و اجبات کی عدم ادائیگی کی بنا پرسینیٹر مرزا محمد آفریدی کو نااہل قرار د یدیا،مرزا محمدآفریدی نے سترہ لاکھ کچھ ہزار روپے سوشل سیکورٹی کو جمع کرانے تھے جو انہوں نے جمع نہیں کرائے ،تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹر مرزا محمد آفریدی کو… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے و اجبات کی عدم ادائیگی پرسینیٹر مرزا محمد آفریدی کو نااہل قرار د یدیا







































