بھارتی آرمی چیف کو مقبوضہ کشمیر میں شکست تسلیم کرنا مہنگا پڑ گیا فوج نے اپنے ہی سربراہ کے خلاف بغاوت کر دی، سیاستدان بھی میدان میں نکل آئے، پورے بھارت میں کھلبلی مچ گئی

14  جون‬‮  2018

نئی دہلی (آ ئی این پی)بھا رت میں بھا رتی آ رمی چیف کے مقبو ضہ کشمیر سے متعلق بیان پرسیا ستدا نو ں اور فو ج کی جا نب سے شد ید رد عمل سا منے آیا ہے بھارتی آرمی چیف نے مقبوضہ کشمیر میں شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جتنا کشمیر کی آزادی کی تحریک کو دباتے جاتے ہیں یہ تحریک اتنا ہی زور پکڑتی جاتی ہے، ہم جتنے لوگ مارتے ہیں ان سے زیادہ تحریک میں شامل ہو جاتے ہیں۔بھارتی آرمی چیف جنرل راوت کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر میں اس سلسلے کو روکنے کے لئے کچھ کرنا ضروری ہے،

دراندازی پر قابو پاسکتے ہیں لیکن کشمیری نوجوانوں پر نہیں، مقبوضہ کشمیر میں امن کو ایک موقع ملنا چاہیے۔انڈین آرمی چیف کے اس بیان پر بھارت بھر میں کھلبلی پیدا ہوگئی ہے ، سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ فوج کے اندر سے بھی ان کے خلاف آواز بلند ہونا شروع ہوگئی ہے۔عالمی مبصرین بھارتی آرمی چیف کی رائے میں تبدیلی کو بڑی اہمیت دے رہے ہیں۔ ان کے خیال میں بھارتی آرمی چیف کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں آیا ہے جب شمالی کوریا اور جنوبی کوریا نے اپنے مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…