علی محمد خان کے حق میں تحریک انصاف کے بڑے رہنما میدان میں آ گئے، بڑا اعلان کر دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان کوٹکٹ جاری کردیا جائے گا۔ ان کو ٹکٹ جاری کرنے کے حوالے سے کچھ مسائل ہیں جو حل کرلئے جائیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات… Continue 23reading علی محمد خان کے حق میں تحریک انصاف کے بڑے رہنما میدان میں آ گئے، بڑا اعلان کر دیا







































