لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسددرانی کو کتاب بہت ہی مہنگی پڑ گئی،نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیاگیا،مزید کیا کچھ کیاجائے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد (این این آئی) پاکستانی کی خفیہ ایجنسی انٹرسروسز انٹیلی جنس کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسددرانی کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ کے انٹیگریٹیڈ بارڈر منیجمنٹ سسٹم میں اسددرانی کانام شامل کردیاگیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ اسد درانی کا نام ای سی ایل… Continue 23reading لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسددرانی کو کتاب بہت ہی مہنگی پڑ گئی،نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیاگیا،مزید کیا کچھ کیاجائے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں







































