ہفتہ‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2024 

تیر اور ’بلے‘کے مقابلے میں ن لیگ نے ’شیروں ‘کو میدان میں اتار دیا سندھ میں انتخابی امیدواروں کی فہرست جاری، جانئے تفصیلات

datetime 15  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے صوبہ سندھ سے قومی اسمبلی کیلئے 35 امیدواروں جبکہ سندھ اسمبلی کیلئے 80 امیدواروں کو سندھ کے پارلیمانی بورڈ کی سفارش پر ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) صوبہ سندھ کے صدر سید شاہ محمد شاہ نے پارلیمانی بورڈ میں مختلف امیدواروں کے انٹرویو کئے تھے،

ان میں سے قومی اسمبلی کیلئے 35 امیدواروں اور صوبائی اسمبلی کیلئے 80 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کیلئے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو توثیق کیلئے لسٹ بھیجی گئی تھی جس کے بعد شہباز شریف نے ان امیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کی منظوری دیدی ہے جن میں قومی اسمبلی کے 35 اور سندھ اسمبلی کے 80 امیدوار شامل ہیں۔ ان میں قومی اسمبلی کیلئے این اے 197 کشمور کندھ کوٹ سے عبدالعزیز، این اے 201 لاڑکانہ ون سے بابوسرفراز جتوئی، این اے 207 سکھر ٹو سے محمد طاہر شیخ، این اے 211 نوشہرو فیروز ون سے قمر زمان راج پور سمیت دیگر امیدوار شامل ہیں جبکہ سندھ اسمبلی کیلئے پی ایس ون جیکب آباد حاجی اعجاز جاکھرانی، پی ایس ٹو جیکب آباد ٹو سے صغریٰ لاشاری، پی ایس 5 کشمور کندھ کوٹ سے احسان احمد سومورو سمیت 75 دیگر امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے گئے۔جن میں جیکب آباد پی ایس 1 سیحاجی اسرار جکھرانی،پی ایس 2 صغراں لشاری،کشمور کندھ کوٹ پی ایس 5احسان احمد سومرو، پی ایس 6 بسراں، شکار پور پی ایس 9 نعیم عباس کماریوں، گھوٹکی پی ایس 19 رحیم بخش کورائی، پی ایس 20حاجی محمد چاچڑ، پی ایس 21 علی اصغر ملاح، سکھر پی ایس 22 امداد علی بلو،پی ایس 24 زاہد حسین، پی ایس 25 محمد خورشید، خیر پورپی ایس 28 آصف علی، پی ایس 29 احسان علی، نو شہر و فیروزپی ایس 34 فیاض لاکھو،

پی ایس 36 غلام مصطفی آرائیں، شہید بے نظیر آباد پی ایس 38 غلام محی الدین شاہ،سانگھڑپی ایس 43 جام مقبول علی، پی ایس 46 عرفان علی مہدی، میر پور خاص پی ایس 47 محمد آصف ، پی ایس 48 روب چاند، پی ایس 50 چوہدری ساجد، عمر کوٹ پی ایس 51 مریم ، پی ایس 52 نیلم والگی، پی ایس 53 امان اللہ تالپور، مٹیاری پی ایس 58 یاسر احمد شاہ، پی ایس 59 فیصل صالح ،حیدر آباد پی ایس63 محمد منشا بھٹی،

پی ایس 64 حسین راشد، پی ایس65 آصفہ ریاض ، پی ایس 66 کلیم شیخ، پی ایس 67 حاجی محمد فہد عباسی، بدین پی ایس 70 رضوانہ، پی ایس 74 افتخار احمد، ٹھٹھہ پی ایس 77 عبد اللہ جاکھرو، پی ایس 79 جی اے کمار،جام شورو پی ایس 80 عبد العزیز راجپوت،پی ایس 82 بختاور رحیم، دادو پی ایس 83 سورٹھ تیھبو، پی ایس 86 علی نواز رند، کراچی ملیر پی ایس 87 عبد الخلیل بروہی،

پی ایس 88 رانا احسان ، پی ایس 89 فیاض علی پٹھان، پی ایس 90 شاہد اقبال آرائیں، پی ایس 91 ملک محمد تاج، کراچی کورنگی پی ایس 92 عصمت انور محسود، پی ایس 93 محمد اکبر، پی ایس 94 محمد رفیق، پی ایس 95 ریاض احمد، پی ایس 97 نصر ت اللہ خان، پی ایس 98 حاجی محمد اقبال، کراچی شرقی پی ایس 99 چوہدری محمد جمیل، پی ایس 100 صوبہ خان ، پی ایس 101 پروین بشیر،

پی ایس 102 شیخ یاسر عدیل ، پی ایس 103 علی عاشق گجر، پی ایس 104 رانا افتخار،پی ایس 105 طارق محمود، پی ایس 106 عادل نیاز خان تنولی، کراچی جنوبی پی ایس 107 آدم اسحاق، پی ایس 108 سلطان بہادر، پی ایس 109 تنویر خان، پی ایس 110 وسیم وہرا، پی ایس 111 شیخ جاوید میر، کراچی غربی پی ایس 114 سعید اللہ آفریدی، پی ایس 116 حاجی صالحین تنولی،

پی ایس 117 امتیاز خان، پی ایس 118 امان اللہ خان، پی ایس 120 محمد اسلم خان خٹک، پی ایس 121 عبد النبی بروہی، پی ایس 122 نور حسن بروہی، کراچی وسطی پی ایس 123 عمیر فیاض، پی ایس 124 مدثر رحیم، پی ایس 126 زرینہ شاہین، پی ایس 127 محمد بابر خان، پی ایس 128 محسن جاوید ڈار، پی ایس 129 محمد توقیر رندھاوا ایڈووکیٹ اور پی ایس 130 میں محمد جہانزیب عالم مسلم لیگ ( ن) کے امیدوار ہوں گے

موضوعات:



کالم



کوفتوں کی پلیٹ


اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…

ہماری آنکھیں کب کھلیں گے

یہ دو مختلف واقعات ہیں لیکن یہ دونوں کہیں نہ کہیں…

ہرقیمت پر

اگرتلہ بھارت کی پہاڑی ریاست تری پورہ کا دارالحکومت…

خوشحالی کے چھ اصول

وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…