پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

سازش یا حادثہ ؟حلقہ پی ایس 76کے ریٹرننگ آفیسر و جوڈیشل جج منظور پنھورسے متعلق تشویشناک خبر، پولیس حرکت میں آگئی

datetime 15  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سجاول(این این آئی) سجاول ضلع کے حلقے پی ایس چھہتر کے آر او سول اور جوڈیشل جج منظورپنھور کی گاڑ ی سے سوزوکی پک اپ ٹکراگئی ، پولیس نے پک اپ اور ڈرائیور کو حراست میں لے لیا، علاوہ ازیں سجاول جاتی روڈ پر سخی بادشاہ کے قریب عمرپلیپوٹو نے مبینہ طورپر پھندا ڈال کرخودکشی کرلی پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی ،ادھر سید پور کے قریب سوک کار الٹنے سے ڈفینس حیدرآباد کے مدرسے کے مہتم مولانا حیات زئور زخمی ہوگئے –

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…