جمعہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2025 

اغوا ء اور زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ کمسن بچی کے قتل کے دو مرکزی ملزموں کو نشان عبرت بنا دیا گیا، کتنی کتنی بار سزائے موت دی جائے گی، دہشتگردی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 15  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکپتن (این این آئی)دہشت گردی کی خصوصی عدالت ساہیوال نے قبولہ ضلع پاکپتن کے اغوا اور زیادتی کے بعد قتل ہونے والی 5 سالہ کمسن لڑکی کلثوم بی بی کے قتل کے دو مرکزی ملزموں وریام اور عرفان شاہ کو تین تین بار سزائے موت اور 31 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنایا ہے ۔جبکہ اس مقدمہ کے دو ملزموں شوکت اسلام عرف حیدری شاہ اور نسرین بی بی کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے بری کر دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوژن


وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…