بدھ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2024 

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی ، شرح سود سمیت دیگر بڑے فیصلوں کا اعلان کردیاگیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی ، شرح سود سمیت دیگر بڑے فیصلوں کا اعلان کردیاگیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) جنوری 2018 میں ہونے والے زری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد سے اب تک کی تازہ ترین معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ گیارہ سال کی بلند ترین شرح نمو حاصل کرنے کے امکانات مضبوط ہیں جبکہ اوسط عمومی مہنگائی مالی سال 18 اور مالی سال 19 کے لیے مناسب حدود… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی جاری کردی ، شرح سود سمیت دیگر بڑے فیصلوں کا اعلان کردیاگیا

بچوں کیلئے ہوٹل کا بچا ہوا کھانا کیوں لے کر گئے؟ ہوٹل مالک کے داماد نے ملازم کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، لرزہ خیز واقعہ

datetime 30  مارچ‬‮  2018

بچوں کیلئے ہوٹل کا بچا ہوا کھانا کیوں لے کر گئے؟ ہوٹل مالک کے داماد نے ملازم کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، لرزہ خیز واقعہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سیالکوٹ میں ہوٹل کا بچہ کھچا کھانا گھر لے کر جانا ملازم کا جرم ٹھہرا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ہوٹل انتظامیہ نے چاول چرانے کے مبینہ الزام پر ملازم 32 سالہ بلال کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، ملازم کو تشویشناک حالت میں لاہور ریفر کر… Continue 23reading بچوں کیلئے ہوٹل کا بچا ہوا کھانا کیوں لے کر گئے؟ ہوٹل مالک کے داماد نے ملازم کو پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، لرزہ خیز واقعہ

حکومت کے وعدے اور دعوے جھوٹے ثابت، گرمیاں ابھی ٹھیک طرح شروع نہیں ہوئیں اور بجلی کا شارٹ فال کتنے ہزار میگاواٹ ہو گیا؟ شرمناک انکشاف، انتہائی تشویشناک خبر سنا دی گئی

datetime 30  مارچ‬‮  2018

حکومت کے وعدے اور دعوے جھوٹے ثابت، گرمیاں ابھی ٹھیک طرح شروع نہیں ہوئیں اور بجلی کا شارٹ فال کتنے ہزار میگاواٹ ہو گیا؟ شرمناک انکشاف، انتہائی تشویشناک خبر سنا دی گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مارچ کے آخر میں ہی گرمیوں میں اضافہ ہو گیا ہے، پورے پاکستان میں گرمی کی لہر آئی ہوئی ہے اور گرمی زیادہ ہونے کی بدولت لوڈ شیڈنگ میں بھی اضافہ ہوگیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق پن بجلی ذرائع سے ایک ہزار 650 میگاواٹ بجلی… Continue 23reading حکومت کے وعدے اور دعوے جھوٹے ثابت، گرمیاں ابھی ٹھیک طرح شروع نہیں ہوئیں اور بجلی کا شارٹ فال کتنے ہزار میگاواٹ ہو گیا؟ شرمناک انکشاف، انتہائی تشویشناک خبر سنا دی گئی

طارق فضل چوہدری نے مبینہ طور پر اپنے حلقے کے لوگوں میں نوکریوں کے جعلی لیٹرز بانٹنا شروع کر دیے، طارق فضل چوہدری کی مبینہ جعلسازی پر حلقے کا ایک ووٹر طارق فضل چوہدری پر پھٹ پڑا

datetime 30  مارچ‬‮  2018

طارق فضل چوہدری نے مبینہ طور پر اپنے حلقے کے لوگوں میں نوکریوں کے جعلی لیٹرز بانٹنا شروع کر دیے، طارق فضل چوہدری کی مبینہ جعلسازی پر حلقے کا ایک ووٹر طارق فضل چوہدری پر پھٹ پڑا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طارق فضل چوہدری نے مبینہ طور پر اپنے حلقے کے لوگوں میں نوکریوں کے جعلی لیٹرز بانٹنا شروع کر دیے، ایک نجی ٹی وی چینل نے طارق فضل چوہدری کے حلقے کے ایک ووٹرز سے گفتگو کی جس پر اس شہری نے کہا کہ یہ جعلی لیٹر دیتے ہیں ان کے… Continue 23reading طارق فضل چوہدری نے مبینہ طور پر اپنے حلقے کے لوگوں میں نوکریوں کے جعلی لیٹرز بانٹنا شروع کر دیے، طارق فضل چوہدری کی مبینہ جعلسازی پر حلقے کا ایک ووٹر طارق فضل چوہدری پر پھٹ پڑا

کام کرنے کا جذبہ صرف شہباز شریف میں ہے جو کام انہوں نے کیا ہے کسی دوسرے صوبے کے وزیراعلیٰ نے نہیں کیا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا اجتماع سے خطاب

datetime 30  مارچ‬‮  2018

کام کرنے کا جذبہ صرف شہباز شریف میں ہے جو کام انہوں نے کیا ہے کسی دوسرے صوبے کے وزیراعلیٰ نے نہیں کیا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا اجتماع سے خطاب

سرگودھا (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آج سرگودھا میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کیاوہ جمعہ کو یہاں سرگودھا کے لئے سوئی گیس کی فراہمی کے دو منصوبوں اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کارڈیک سینٹر کے افتتاح کے بعد ایک عوامی اجتماع میں شرکاء سے مخاطب ہوئے خطاب کے دوران وزیراعظم شاہد… Continue 23reading کام کرنے کا جذبہ صرف شہباز شریف میں ہے جو کام انہوں نے کیا ہے کسی دوسرے صوبے کے وزیراعلیٰ نے نہیں کیا، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا اجتماع سے خطاب

’’اردو کی تدریسی کتاب کم اور فحش ناول زیادہ‘‘ دیکھئے سوشل میڈیا پر وائرل ایک سرکاری یونیورسٹی کی اردو کی کتاب کا فحش مضمون

datetime 30  مارچ‬‮  2018

’’اردو کی تدریسی کتاب کم اور فحش ناول زیادہ‘‘ دیکھئے سوشل میڈیا پر وائرل ایک سرکاری یونیورسٹی کی اردو کی کتاب کا فحش مضمون

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایم اے سال اول اردو گائیڈ جو کہ یونیورسٹی آف سرگودھا کے جدید نصاب کے عین مطابق ہے، اس کے صفحہ 605 پر ایسے الفاظ ہیں کہ جسے پڑھ کر نوجوان لڑکی اور لڑکے کے جذبات ضرور ابھریں گے، اردو ادب کے نام پر ایسی تعلیم دی جا رہی ہے جس… Continue 23reading ’’اردو کی تدریسی کتاب کم اور فحش ناول زیادہ‘‘ دیکھئے سوشل میڈیا پر وائرل ایک سرکاری یونیورسٹی کی اردو کی کتاب کا فحش مضمون

پاک-بھارت بہتر تعلقات میں بہتری،دوطرفہ تجارت 30ارب ڈالر تک ،بھارت نے پاکستان کو نئے خواب دکھانا شروع کردیئے ، حیرت انگیزاعلان کردیا

datetime 30  مارچ‬‮  2018

پاک-بھارت بہتر تعلقات میں بہتری،دوطرفہ تجارت 30ارب ڈالر تک ،بھارت نے پاکستان کو نئے خواب دکھانا شروع کردیئے ، حیرت انگیزاعلان کردیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان میں بھارت کے ہائی کمشنر اجے بساریا نے دونوں ممالک کو ماضی کی تلخیاں بھلا کر آگے بڑھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ہمسائیوں کے درمیان تجارتی تعلقات کو بڑھانے کی ضرورت ہے ،نان ٹیرف بیریئرز کے خاتمے اور ویزا کے اجرا میں آسانی جیسے اقدامات… Continue 23reading پاک-بھارت بہتر تعلقات میں بہتری،دوطرفہ تجارت 30ارب ڈالر تک ،بھارت نے پاکستان کو نئے خواب دکھانا شروع کردیئے ، حیرت انگیزاعلان کردیا

خیبرپختونخوا حکومت کابلدیاتی اداروں کے مابین انوکھامقابلہ کرانے کا اعلان،پہلا انعام 3کروڑ،دوسرا2کروڑ تیسرا1کروڑ، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 30  مارچ‬‮  2018

خیبرپختونخوا حکومت کابلدیاتی اداروں کے مابین انوکھامقابلہ کرانے کا اعلان،پہلا انعام 3کروڑ،دوسرا2کروڑ تیسرا1کروڑ، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت نے صفائی ستھرائی کے ذمہ دار بلدیاتی اداروں کے مابین صفائی کا مقابلہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جو یکم اپریل تا 30 جون جاری رہے گا۔حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے مراسلے کے مطابق مقابلے میں 77 تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنز، 6 واٹر اینڈ سینٹیشن سروسز کمپنیاں اور… Continue 23reading خیبرپختونخوا حکومت کابلدیاتی اداروں کے مابین انوکھامقابلہ کرانے کا اعلان،پہلا انعام 3کروڑ،دوسرا2کروڑ تیسرا1کروڑ، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں

’’سیدھی کھڑی نہیں ہوسکتی؟‘‘ایکسرے ٹیکنیشن نے مکا مارکر بچی ماردی لیکن پھر متاثرہ والدین اور ہسپتال انتظامیہ نے کس شرط پر سودے بازی کرلی؟افسوسناک انکشافات

datetime 30  مارچ‬‮  2018

’’سیدھی کھڑی نہیں ہوسکتی؟‘‘ایکسرے ٹیکنیشن نے مکا مارکر بچی ماردی لیکن پھر متاثرہ والدین اور ہسپتال انتظامیہ نے کس شرط پر سودے بازی کرلی؟افسوسناک انکشافات

بہاولپور (این این آئی)بہاولپور کے ایک نجی ہسپتال میں ایکسرے ٹیکنیشن کے مبینہ تشدد سے 9 سالہ بچی کے جاں بحق ہونے کے بعد فریقین میں صلح ہوگئی اور متاثرہ والدین نے مقدمہ درج کرانے سے انکار کرتے ہوئے آبائی علاقے میں بچی کی تدفین کردی۔نجی ٹی وی کے مطابقضلع بہاولپور کی تحصیل حاصل پور… Continue 23reading ’’سیدھی کھڑی نہیں ہوسکتی؟‘‘ایکسرے ٹیکنیشن نے مکا مارکر بچی ماردی لیکن پھر متاثرہ والدین اور ہسپتال انتظامیہ نے کس شرط پر سودے بازی کرلی؟افسوسناک انکشافات