الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کیخلاف بڑا فیصلہ
لاہور(سی پی پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حکومت پنجاب کے خلاف دائردرخواستکلبدھ کوسماعت کے لئے مقرر کر دی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں حکومت پنجاب کے خلاف دائردرخواست میں موقف اختیا ر کیا گیا ہے کہ حکومت پنجاب من پسندافرادمیں چولستان کی 2 لاکھ ایکڑزمین بانٹ رہی ہے جو کہ انتخابات سے پہلے دھاندلی ہے۔درخواست… Continue 23reading الیکشن کمیشن کا پنجاب حکومت کیخلاف بڑا فیصلہ





































