بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

مجھے لگتا ہے حکومت تحریک انصاف کی بنے گی لیکن حکومت بنانے کے بعد ان کے ساتھ کیا ہوگا؟ معروف صحافی سہیل وڑائچ نے ایسی پیش گوئی کر دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 16  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی سہیل وڑائچ نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ حکومت پی ٹی آئی کی ہو گی لیکن وہ لمبی نہیں چلے گی، اس کی وجہ یہ ہے کہ جب دوسری پارٹیوں کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملے گا تو وہ اس کے بعد آرام سے نہیں بیٹھیں گے، اور آپ کے ہاں کوئی بھی حکومت لوگوں کے مسائل تو حل نہیں کر سکتی، اب لوگوں کی عمران خان سے بہت امیدیں وابستہ ہیں کہ اسی طرح سے لوگوں کی مایوسی بھی اتنی جلدی بڑھے گی یا پھر عمران خانکوئی معجزہ کر دکھائیں اور

ایک جادو کی چھڑی سے اقتدار میں آتے ہیں لوگوں کے مسائل حل کرنا شروع کر دیں بظاہر ایسا نہیں لگتا ہے اور جب وہ نہیں کر سکیں گے تو مایوسی بڑی تیزی سے بڑھے گی، معروف صحافی سہیل وڑائچ نے کہا کہ یہ نوجوانوں کا الیکشن ہے، انہوں نے کہا کہ نوجوان بڑے پرجوش ہوتے ہیں لیکن اتنی جلدی ہی یہ لوگ ناراض بھی ہوتے ہیں، عمران خان کو بڑے سوچ سمجھ کر قدم اٹھانے ہوں گے اگر عمران خان نے ایسا نہ کیا تو ان کی حکومت میرے خیال میں ڈیڑھ سال سے زیادہ نہیں چل سکے گی۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…