پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان نے 28 سالہ نوجوان کو ٹکٹ دیا تو الیکشن کمیشن نے اس کے کاغذات جمع کرنے سے انکار کر دیا، پھر ایسا کیا ہوا کہ نوجوان رو پڑا؟ افسوسناک واقعہ

datetime 14  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کرک (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کرک ایک اٹھائیس سالہ نوجوان کو کرک کا ٹکٹ دے کر امتحان میں ڈال دیا، تفصیلات کے مطابق 28 سالہ نوجوان شاہد خٹک پی ایچ ڈی کا طالب علم ہے اور ایک ریٹائرڈ حوالدار کا بیٹا ہے۔ یہ نوجوان اتنا غریب ہے کہ اسے اپنی سمسٹر کی فیس جمع کرانے کے لیے دوستوں سے ادھار لینا پڑا۔ جب یہ نوجوان کاغذات نامزدگی جمع کروانے گیا تو الیکشن کمیشن نے اس کے کاغذات نامزدگی جمع کرنے

سے انکار کر دیا کہ آپ نے اپنے مجموعی اثاثے چھپائے ہیں یہ نوجوان بے چارگی سے رو پڑا کہ جیب میں سات سو ستر روپے، جسم پر پہنے کپڑے، گھڑی اور چائنہ موبائل کے علاوہ میرے پاس اور کچھ نہیں ہے نوجوان نے سوال کیا کہ کیا یہ اثاثے لکھ کر دوں، یہ نوجوان اپنی انتخابی مہم کے لیے دوست سے موٹر سائیکل مانگ کر گھر گھر جا کر اپنی انتخابی مہم چلا رہا ہے، واضح رہے کہ تحریک انصاف نے شاہد خٹک کو این اے۔34 کرک سے ٹکٹ دیاہے۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…