پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

سا بق صو با ئی وزیر قانون کی بھر پور مخا لفت کے با وجود ن لیگ نے سا بق وفاقی وزیر مملکت برا ئے خزا نہ کا این اے 110سے ٹکٹ کنفرم کر دیا ،انتخا بی مہم شروع کر نے کے احکامات

datetime 14  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد (آئی این پی) سا بق صوبائی وزیر قانون کی بھر پور مخا لفت کے با وجود ن لیگ نے سا بق وفاقی وزیر مملکت برا ئے خزا نہ رانا افضل کا این اے 110سے ٹکٹ کنفرم کر دیا انتخا بی مہم شروع کر نے کے احکامات تفصیل کے مطا بق سا بق صو با ئی وزیر قا نون را نا ثناء للہ خاں کی بھرپور مخا لفت کے با وجود لیگی قیادت نے سا بق وفاقی

وزیر مملکت رانا افضل کا ٹکٹ کنفرم کر دیا بھرپور انتخا بی مہم چلا نے کا بھی حکم سا بق صو با ئی وزیر قانون این اے 110سے سا بق ایم پی اے ملک نواز کو ایم این اے کا ٹکٹ دلوانا چا ہتے تھے انہوں نے سا بقوفاقی وزیر مملکت کے خلاف 40سے زا ئد یو سی چیئر مینوں کی متعدد بار پر یس کانفرنس کروا کر رپورٹ لیگی قیادت کو بھجوا ئی تھی ۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…