اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

’’ نواز شریف کے بیانیہ کی حمایت نہیں کر سکتا‘‘(ن) لیگ کا ٹکٹ نہ ملنے پرسابق صوبائی وزیر نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کر دیا 

datetime 14  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات چوہدری عبد الغفور میو نے (ن) لیگ چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے نوازشریف کے بیانے کو اداروں کے خلاف سازش قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے شریف خاندان کی رہائش گاہ کے قر یب ہی رائے ونڈ میں مقیم ہیں اور (ن) لیگ کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری عبد الغفور میو نے عام انتخابات2018کیلئے ٹکٹ کی درخواست بھی دی مگر پارٹی نے انکو ٹکٹ

دینے سے معذرت کر لی جس کے بعد انکے (ن) لیگ کیساتھ اختلافات شروع ہوئے اور اب بدھ کے روز سابق صوبائی وزیر جیل خانہ جات چوہدری عبد الغفور میونے (ن) لیگ سے ہی الگ ہونے کا اعلان کر دیاچوہدری عبد الغفور نے کہا کہ دعویٰ کیا ہے کہ میں نے پارٹی ٹکٹ کیلئے کوئی درخواست نہیں دی نواز شریف کے بیانیہ کی حمایت نہیں کر سکتا نواز شریف کے بیانیہ سے ادارے کمزور ہو رہے ہیں اگر ادارے کمزور ہوئے تو ملک شام اور لیبیابن جائے گا۔

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…