ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

خواجہ احمد حسان کی ناراضگی پر ن لیگ میں ہلچل، شہبازشریف کا رابطہ، بڑی یقین دہانی کروادی گئی

datetime 13  جون‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ ( ن) کی اعلی قیادت نے خواجہ احمد حسان کو این اے 130 سے ٹکٹ دینے کا گرین سگنل دے دیاجبکہ خواجہ احمد حسان نے کہا ہے کہ عوام نے ساتھ دیا تو کامیابی ن لیگ کا مقدر ہو گی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی صدر میاں محمد شہباز شریف نے خواجہ احمد حسان کو ٹیلی فون پر رابطہ کیا

اس موقع پر شہباز شریف کی جانب سے خواجہ احمد حسان کو لاہور کے حلقہ 130 سے پارٹی ٹکٹ دینے کا گرین سگنل دیا گیا خواجہ احمد حسان کی جانب سے پارٹی ٹکٹ دینے پر اعلی قیادت کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔ خواجہ احمد حسان کا کہنا ہے کہ قیادت نے جس اعتماد کا اظہار کیا ہے وہ اس پر پورا اترنے کی کوشش کر یں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…