اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

جعلسازی کا نیا ریکارڈ قائم ن لیگی امیدوار شیخ طارق رشیدنے پچھلے انتخابات میں خود کو گریجویٹ جبکہ اس الیکشن میںاپنی تعلیمی قابلیت کیا بتائی ہے؟ایسا انکشاف کہ آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 13  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملتان سے ن لیگ کے ایم این اے کے امیدوار نے جعلسازی کا ریکارڈ قائم کر دیا، تعلیم میں ترقی کے بجائے تنزلی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی سما کی رپورٹ کے مطابق ملتان سے ن لیگ کے این اے 155سے امیدوار شیخ طارق رشید نے جعلسازی کا ریکارڈ قائم کر دیا ۔

شیخ طارق رشید نےعام انتخابات2018کیلئے جمع کرائے گئے اپنے کاغذات نامزدگی کے ساتھ بیان حلفی میں اپنی تعلیمی قابلیت انڈر میٹرک یعنی میٹرک فیل بتائی ہے جبکہ اس سے قبل عام انتخابات 2013میں شیخ طارق رشید نے اپنے کاغذات نامزدگی میں تعلیمی قابلیت بی ۔ اے درج کی تھی ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…