منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

لودھراں ضمنی الیکشن میں جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو شکست دینے والے پیر اقبال شاہ کا مسلم لیگ ن چھوڑنے کا فیصلہ ، بڑی خبر آگئی

datetime 13  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین الیکشن میں شکست دینے والے لودھراں سے ن لیگ کے سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ اور ان کے بیٹے کا ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں ٹکٹ نہ ملنے پر لودھراں کے ضمنی الیکشن میں جہانگیر ترین کے بیٹے علی ترین کو شکست دینے والے ن لیگ کے سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ اور ان کے بیٹے نے

ن لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پیر اقبال شاہ کا کہنا تھا کہ پارٹی نے ان سے وعدہ کیا تھا کہ وہ جنرل الیکشن میں انہیں ٹکٹ دے گی جبکہ ایسا نہ ہوا اور ان کے ساتھ وعدہ خلافی کی گئی ہے۔ لودھراں سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق پیر اقبال شاہ پارٹی قیادت کی وعدہ خلافی کے بعد جہانگیر ترین سے رابطے میں ہیں اور ممکنہ طور پر تحریک انصاف میں شمولیت اختیا رکر سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…