منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

لودھراں سے پارٹی ٹکٹ نہ دینے کا تنازعہ بڑھ گیا، شہباز شریف کا پیر اقبال شاہ سے رابطہ، بڑی پیشکش کر دی، پیر اقبال کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تیاریاں

datetime 13  جون‬‮  2018 |

لودھراں (مانیٹرنگ ڈیسک) عام انتخابات 2018ء کے لیے ٹکٹ نہ دینے پر مسلم لیگ (ن) کے پیر اقبال شاہ اور ان کے بیٹے نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے پیر اقبال شاہ اور عامر اقبال شاہ کو منانے کے لیے فون کیا ہے اور پیر اقبال شاہ کو

یقین دہائی کرائی ہے کہ انہیں حلقہ این اے 161 سے الیکشن لڑایا جائے گا۔ مسلم لیگ (ن) کی جانب سے عبدالرحمان کانجو پیر اقبال شاہ کے گھر پہنچ گئے اس کے علاوہ ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے ان سے فون پر رابطہ کیا اور انہیں این اے 161 سے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے الیکشن لڑانے کی یقین دہانی کرائی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…