خواتین کو الیکشن نہیں لڑنے دینگے،تحریک انصاف کے اپنے ہی رہنماؤں نے اعلان جنگ کردیا،عمران خان کیلئے پریشان کن صورتحال
مانسہرہ،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف ضلع مانسہرہ کے عہدیداران نے خبردار کیا ہے کہ اگر ان کی قیادت نے مانسہرہ سے خواتین امیدواروں کو دیئے گئے انتخابی ٹکٹ واپس نہیں لیے تو وہ کارکنوں کے ساتھ بنی گالہ کے باہر دھرنا دیں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اس حوالے سے پی ٹی آئی کے ضلعی… Continue 23reading خواتین کو الیکشن نہیں لڑنے دینگے،تحریک انصاف کے اپنے ہی رہنماؤں نے اعلان جنگ کردیا،عمران خان کیلئے پریشان کن صورتحال





































