بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

صدر مملکت کے فاٹا انضمام بل پر دستخط‘ فاٹا باضابطہ طور پر خیبرپختونخوا میں ضم ہوگیا

datetime 28  مئی‬‮  2018

صدر مملکت کے فاٹا انضمام بل پر دستخط‘ فاٹا باضابطہ طور پر خیبرپختونخوا میں ضم ہوگیا

اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے قومی اسمبلی ، سینیٹ اور خیبر پختونخوا اسمبلی سے منظوری کے بعد فاٹا انضمام بل پر دستخط کردیئے‘ فاٹا باضابطہ طور پر خیبرپختونخوا میں ضم ہوگیا، 2023 میں فاٹا کی نشستیں چھ ہوں گی، 2018 کے انتخابات میں بارہ ہی رہیں گی، اس معاملے کے… Continue 23reading صدر مملکت کے فاٹا انضمام بل پر دستخط‘ فاٹا باضابطہ طور پر خیبرپختونخوا میں ضم ہوگیا

جسٹس(ر)ناصر الملک بطور نگران وزیراعظم ،تحریک انصاف کابھی حیران کن ردعمل سامنے آگیا

datetime 28  مئی‬‮  2018

جسٹس(ر)ناصر الملک بطور نگران وزیراعظم ،تحریک انصاف کابھی حیران کن ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(سی پی پی)نگران وزیر اعظم کے عہدے کے لیے جسٹس (ر)ناصر الملک کے نام کا اعلان کے بعدپی ٹی آئی چئیرمین عمران خان نے جسٹس (ر)ناصر الملک کو نگران وزیر اعظم کے عہدے کے لیے نامزدگی پر مبارکباد پیش کی۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان نے کہا کہ نگران وزیر اعظم کے… Continue 23reading جسٹس(ر)ناصر الملک بطور نگران وزیراعظم ،تحریک انصاف کابھی حیران کن ردعمل سامنے آگیا

نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاقِ رائے آئین و جمہور کی حکمرانی کی جانب اہم قدم ہے‘خواجہ سعد رفیق

datetime 28  مئی‬‮  2018

نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاقِ رائے آئین و جمہور کی حکمرانی کی جانب اہم قدم ہے‘خواجہ سعد رفیق

لاہور(آئی این پی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے جسٹس ناصر الملک کے نام پر سیاسی اتفاقِ رائے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاقِ رائے آئین و جمہور کی حکمرانی کی جانب اہم قدم ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر… Continue 23reading نگران وزیر اعظم کے نام پر اتفاقِ رائے آئین و جمہور کی حکمرانی کی جانب اہم قدم ہے‘خواجہ سعد رفیق

کراچی ، ماں نے اپنا ہی گھر جلا ڈالا،اپنے ہی بچوں کو زندہ جلا ڈالا افسوسناک واقعہ میں ماں بچوںسمیت خاندان کے8 افراد جاں بحق! جانتے ہیں اس عورت نے ایسا وحشت ناک قدم کیوں اٹھایا؟

datetime 28  مئی‬‮  2018

کراچی ، ماں نے اپنا ہی گھر جلا ڈالا،اپنے ہی بچوں کو زندہ جلا ڈالا افسوسناک واقعہ میں ماں بچوںسمیت خاندان کے8 افراد جاں بحق! جانتے ہیں اس عورت نے ایسا وحشت ناک قدم کیوں اٹھایا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے بلدیہ ٹائون میں ماں نے گھر کو آگ لگا دی، بچوں سمیت8افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقہ بلدیہ ٹائون میں افسوسناک واقعہ میں ماں نے گھر کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں ماں بچوں سمیت 8افراد جاں بحق ہو گئے۔ بلدیہ ٹائون کے ملنگ گوٹھ… Continue 23reading کراچی ، ماں نے اپنا ہی گھر جلا ڈالا،اپنے ہی بچوں کو زندہ جلا ڈالا افسوسناک واقعہ میں ماں بچوںسمیت خاندان کے8 افراد جاں بحق! جانتے ہیں اس عورت نے ایسا وحشت ناک قدم کیوں اٹھایا؟

اکبر ایس بابر کو پارٹی سے نکالا جا چکا ، اس کو فنڈز ظاہر نہیں کیے جا سکتے، بابر اعوان

datetime 28  مئی‬‮  2018

اکبر ایس بابر کو پارٹی سے نکالا جا چکا ، اس کو فنڈز ظاہر نہیں کیے جا سکتے، بابر اعوان

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بابر اعوان نے کہا ہے کہ اکبر ایس بابر کو پارٹی سے نکالا جا چکا ہے اس کو فنڈز ظاہر نہیں کیے جا سکتے،پاکستان میں سینکڑوں سیاسی جماعتوں میں صرف پی ٹی آئی کے اکاونٹس کی تحقیقات کی جا رہی ہے،پنجاب میں مختلف اداروں… Continue 23reading اکبر ایس بابر کو پارٹی سے نکالا جا چکا ، اس کو فنڈز ظاہر نہیں کیے جا سکتے، بابر اعوان

دوران سروس وفات پانے والے وفاقی حکومت کے ملازمین کے اہلخانہ کیلئے امدادی پیکیج میں تبدیلی کی منظوری

datetime 28  مئی‬‮  2018

دوران سروس وفات پانے والے وفاقی حکومت کے ملازمین کے اہلخانہ کیلئے امدادی پیکیج میں تبدیلی کی منظوری

پشاور(آن لائن)وزیر اعظم نے دوران سروس وفات پانے والے وفاقی حکومت کے ملازمین کے اہلخانہ کے لئے امدادی پیکج میں تبدیلی کی منظوری دیدی ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری آفس میمورنڈم کے مطابق جو وفاقی ملازم دوران سروس فوت ہو گا ان کے اہل بیٹے ، بیٹی اور اہلیہ کو بغیر اشتہار کے… Continue 23reading دوران سروس وفات پانے والے وفاقی حکومت کے ملازمین کے اہلخانہ کیلئے امدادی پیکیج میں تبدیلی کی منظوری

رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی وطن واپسی میں حیران کن کمی ،اچانک ایسا کیوں ہوا؟وجہ سامنے آگئی

datetime 28  مئی‬‮  2018

رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی وطن واپسی میں حیران کن کمی ،اچانک ایسا کیوں ہوا؟وجہ سامنے آگئی

پشاور(آن لائن)رمضان المبارک اور گرمی کی شدت میں اضافہ کے باعث فاٹا اور خیبر پختونخوا سے رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ مہاجرین کی وطن واپسی میں کمی آ گئی ہے گزشتہ تین مہینوں کے دوران رجسٹرڈ افغان مہاجرین میں سے 6ہزار جبکہ غیررجسٹرڈ 10ہزار مہاجرین وطن واپس جا چکے ہیں خیبرپختونخوا ، فاٹا اور بلوچستان سے… Continue 23reading رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کی وطن واپسی میں حیران کن کمی ،اچانک ایسا کیوں ہوا؟وجہ سامنے آگئی

انتخابات سے قبل پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کا قیام تانگہ و ریڑھی بانوں کو ایم پی اے اور ایم این اے کے ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا ، جماعت کا نام کیا ہےاور اسکے سربراہ کون ہیں؟

datetime 28  مئی‬‮  2018

انتخابات سے قبل پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کا قیام تانگہ و ریڑھی بانوں کو ایم پی اے اور ایم این اے کے ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا ، جماعت کا نام کیا ہےاور اسکے سربراہ کون ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق چیف سیکرٹری پنجاب جاوید محمود خاں بھی میدان سیاست کے کھلاڑی بن گئے، روشن پاکستان لیگ کے نام سے نئی پارٹی قائم، ممبرسازی مہم کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف سیکرٹری پنجاب جاوید محمود خان نے روشن پاکستان لیگ کے نام سے نئی پارٹی قائم کی ہے جس کی… Continue 23reading انتخابات سے قبل پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کا قیام تانگہ و ریڑھی بانوں کو ایم پی اے اور ایم این اے کے ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا ، جماعت کا نام کیا ہےاور اسکے سربراہ کون ہیں؟

گزشتہ پانچ برس کے دوران ملک میں مذہبی اقلیتوں کے رجسٹر ووٹرز کی تعداد کتنے فیصد اضافہ ہوا؟اعدادوشمار جاری

datetime 28  مئی‬‮  2018

گزشتہ پانچ برس کے دوران ملک میں مذہبی اقلیتوں کے رجسٹر ووٹرز کی تعداد کتنے فیصد اضافہ ہوا؟اعدادوشمار جاری

اسلام آباد/لاہور( این این آئی )گزشتہ پانچ برس کے دوران ملک میں مذہبی اقلیتوں کے رجسٹر ووٹرز کی تعداد میں 30 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،2013 کے عام انتخابات کے مقابلے میں اب یہ تعداد 8 لاکھ 60 ہزار کے اضافے سے 36 لاکھ 30 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔میڈیا رپورٹ میں دستیاب… Continue 23reading گزشتہ پانچ برس کے دوران ملک میں مذہبی اقلیتوں کے رجسٹر ووٹرز کی تعداد کتنے فیصد اضافہ ہوا؟اعدادوشمار جاری